پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تاریخی اور انتہائی دیرینہ ہیں،وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد:پاکستان اور چین نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے روابط کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی دہشت گردی جیسے واقعات سے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات متاثرنہیں ہوں … Continue reading پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تاریخی اور انتہائی دیرینہ ہیں،وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ